؞   داؤد پور کے پردھان بدرالدین کا انتقال
۲۶ جنوری/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
داؤد پور (حوصلہ نیوز) داؤد پور کے پردھان بدرالدین صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔ نمازجنازہ 10 بجے دن میں دی اداکی جائے گی۔
جناب بدرالدین صاحب گرام پردھان داؤد پور کا 26 جنوری بروز اتوار کو تقریباً 12:30 اچانک انتقال ہوگیا۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کچھ دن پہلے گردے میں پریشانی کے چلتے بیمار چل رہے تھے۔ علاج کے بعد طبیعت بحال ہوگئی تھی۔ اتوار کی صبح گاؤں کےمدرسے میں یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی گھر واپس آئے تو طبیعت خراب ہوئی اور اچانک انتقال ہوگیا ۔ تدفین ان کے آبائی گاؤں داؤد پور میں 27جنوی بروز دوشنبہ 10 بجے ہوگی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

7 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.